سعید اجمل کاؤنٹی چیمپئن شپ میں 60 وکٹوں کے ساتھ سرفہرست

Published on July 15, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 533)      No Comments

55
ووسٹر (یو این پی) کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ووسٹر شائر کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی مایہ ناز آف سپنر سعید اجمل کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، انہوں نے لیسٹر شائر کے خلاف پہلی اننگز میں 28 اوورز میں 66 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا۔ سعید اجمل کاؤنٹی چیمپئن شپ میں لیڈنگ وکٹ ٹیکر ہیں، وہ اب تک 9 میچز کی 16 اننگز میں 60 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes