اپنی شادی کی تیاریوں کو فی الحال خفیہ ہی رکھنا چاہتی ہوں۔ اداکارہ دیا مرزا

Published on July 16, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 459)      No Comments

77
ممبئی(یو این پی) بالی ووڈ اداکارہ و پروڈیوسر دیا مرزا نے کہا ہے کہ وہ اپنی شادی کی تیاریوں کو فی الحال خفیہ ہی رکھنا چاہتی ہیں۔ اداکارہ و پروڈیوسر دیا مرزا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ شادی کی تیاریوں کے حوالے سے منصوبہ جات کے بارے میڈیا کو آگاہ نہیں کرنا چاہیں گی وہ انہیں خفیہ رکھنا چاہتی ہیں لیکن یہ بات طے ہے کہ اداکارہ اکتوبر میں شادی کریں گی۔ اداکارہ کے دولہے راجا ساحل سنگھا ہونگے۔ دونوں کی مشترکہ پروڈکشن فلم ’’بوبی جاسوس‘‘ ہے جو حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے۔ فلم پر مداحوں کا ملا جلا رجحان رہا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes