باغیوں نے ملائیشیا کے طیارے کا ملبہ اور لاشوں کی تلاش کیلئے عارضی جنگ بندی کی پیشکش کردی

Published on July 18, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 316)      No Comments

22
کیف ۔ ۔۔مشرقی یوکرائن میں ایک باغی لیڈر نے یہ پیشکش کی ہے کہ ملائیشیا کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کے بعد وہ عارضی طور پر جنگ بندی کے لئے تیار ہیں۔اس جنگ بندی کا بنیادی مقصد لاشوں کی تلاش کے لئے آپریشن میں مدد دینا ہے۔ جمعرات کو فرانسیسی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے خودساختہ ’’ ڈونیٹسک پیپلز ریپبلک ‘‘ کے وزیراعظم الیگزینڈر بورودائی نے کہا کہ باغی فوجیں چند دنوں کے لئے عارضی جنگ بندی پر تیار ہیں۔ اس سے قبل یوکرائن نے باغیوں کی طرف سے پہلے اس بات کا امکان ظاہر کیا گیا کہ ہو سکتا ہے کہ ان کے کسی گروپ نے طیارے کو مار گرایا ہو بعد ازاں یہ بیان آنا شروع ہوگئے کہ طیارے کو غلطی سے مار گرایا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes