ہریتک روشن کی فلم ’’ہینگ بینگ‘‘ تین زبانوں میں بیک وقت ریلیز ہو گی

Published on July 19, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 453)      No Comments

111
ممبئی۔۔۔بالی ووڈ اداکار ہریتک روشن کی فلم ’’ہینگ بینگ‘‘ تین زبانوں میں بیک وقت ریلیز ہو گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ہریتک روشن کی نئی فلم ’’ بینگ بینگ‘‘ جو 2اکتوبر کو ریلیز ہونے جا رہی ہے بیک وقت تین زبانوں ہندی، تامل اور تلگر میں ریلیز کی جائے گی فلم مکمل انٹرٹینمنٹ پیکج ہو گی فلم کی ہدایات سدھارت آنند نے دی ہے جبکہ فلم کی ہیروئن کترینا کیف ہونگی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy