کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) کویت کی پہلی خاتون پائلٹ منیرہ بواراکی نے امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابرلاصباح سے ملاقات کی ۔امیر کویت نے منیرہ بواراکی خداداصلاحیت کو سراہتے ہوئے کہاکہ کویت کی خواتین نے ہرمیدان میں اپنا کردارکیاہے ہمیں منیرہ کی صلاحیتوں پر فخرہے جس نے کویت میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے