یوکو ودودو انڈونیشیا کے نئے صدر منتخب

Published on July 22, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 467)      No Comments

11جکارتہ (یو این پی) یوکو ودودو انڈونیشیا کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق انڈونیشیا کے صدارتی انتخابات یوکو ودودو نے جیت لئے ہیں۔ جکارتہ کے ایک اخبارکے مطابق ودودو کو53فیصد ووٹ حاصل ہوئے ہیں ۔ واضح رہے کہ ودودو دارالحکومت جکارتہ کے گورنر بھی ہیں اور وہ انڈونیشیا کو نئی سیاسی شناخت دینا چاہتے ہیں جبکہ ان کے حریف سابق جنرل پرابورو سوبیانتو کا شمار سخت گیر رہنماؤں میں ہوتا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes