جدہ (یو این پی)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے جمعہ کو علی الصبح خادم حرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز السعود سے ملاقات کی ۔ وزیر اعظم ان دنوں سعودی عرب کے نجی دورے پر ہیں ۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔