جھنگ ( یو این پی ) جھنگ کے معروف صحافی و کالم نگار جھنگ ضلعی سینئر وائس پریذیڈنٹ ریجنل یونین آف جرنلسٹ جھنگ ڈپٹی انچارج انوسٹی گیشن سیل روزنامہ الشرق لاہور محمد شفقت اللہ خان سیال کو حسن کارکردگی ایواڑ ملنے پر ضلعی صدر شیخ توصیف حسن آریو جے پی جھنگ،جنرل سیکرٹری عمران حیدر کملا نہ آر یو جے پی جھنگ،مدثر اسمعیل بھٹی آصف علی چوہان، اسلم شاہین ،ڈاکٹر طلعت حسین،ارباب خان سیال ،احمد پور سیال، علیم مغل شورکوٹ، محمد یونس عرف نو می شو رکوٹ، سلیم خوش دل شاہ جیونہ اور چیئر مین اسلامیہ ویلفیئر ٹرسٹ ڈاکٹر منصورالحق شاہد نے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے اس امر کا اظہار کیا کہ وہ آیندہ بھی پوری دل جمعی سے اپنے صحافتی امور سر انجام دیتے رہیں گے