مسلم لیگ ق عوام دوست جما عت ہے حا فظ عما ر یا سر

Published on July 31, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 541)      No Comments

yasir
تلہ گنگ (یواین پی) مسلم لیگ ق عوام دوست جما عت ہے ،عوام کی نما ئند گی ہر فورم پر کی جا رہی ہے ،ق لیگ کی قیا دت اسو قت تک چین سے نہیں بیٹھے گی جب تک عوام کو اپنا حق نہ دلوا سکے،جلد پا کستا ن میں عوامی حکو مت قا ئم ہو گی اور عوام کی خو اہش کے مطا بق کا م کیے جا ئیں گے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق وزیر اعظم چو ہد ری پر ویز الہی کے دست راست حا فظ عما ر یا سر نے ق لیگ ہا ؤس میں پا رٹی کا رکنو ں سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ مسلم لیگ ق نے اپنے دوراقتدار میں تلہ گنگ میں اربو ں روپے تر قیا تی کا م کروا کر تلہ گنگ کو ما ڈل سٹی بنا یا ہے ۔میر ا خو اب تلہ گنگ شہر اور گر دونو اح علا قوں کی پسما ند گی کو ختم کر نا ہے اور ق لیگ کے دور میں جو پسما ند گی ختم کر سکا وہ کی اور آ نے والے وقت میں جو رہ گئی ہیں وہ ختم کی جا ئے گی ۔ پا کستا ن میں امن واما ن کی صورت حا ل دن بد ن ابتر ہو تی جا رہی اور کر یشن کا دور دورہ ہے ۔ہما را مشن عوام کی خد مت کر نا ہے نہ کہ صرف فو ٹو سشین نہیں ہم عملی کا م کر تے ہیں ۔حلقہ این اے اکسٹھ کی غیو ر عوام کی آ واز ہر فورم پر بلند کر وں گا ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes