مہدی حسن کی آواز فضاؤں میں گونجتی اور کانوں میں رس گھولتی رہے گی جنیوا رائے

Published on August 1, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 661)      No Comments

Janiva
کولکتہ (یواین پی بھارتی گلوکارہ اور اداکارہ جنیوا رائے نے یواین پی سے ٹیلی فونک گفتگو میں بتایا کہ مہدی حسن غزل کی دنیا کے بے تاج بادشاہ تھے جیسے ہماری لتا جی نے کہا تھاکہ مہدی حسن کے گلے میں بھگوان بولتا ہے میں ان کی تائید کرتی ہوں اسی لئے میں عظیم گلوکار کی گائی ہوئی غزلوں کو گا کے ان کو خراج عقیدت پیش کرتی ہوں انہوں نے مزید کہا کہ ان کی آواز سے بھگوان کی سی سریں نکلتی ہیں ایسے فنکار صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں وہ تو اب دنیا میں نہیں رہے لیکن ان کی آواز قیامت تک فضاؤں میں گونجتی اور کانوں میں رس گھولتی رہے گی ۔ ان کی ایک غزل (رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گئے) گا کر ان کو خراج تحسین پیش کرکے بہت سکون ملا

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes