مصطفی آباد/للیانی(یواین پی)گزشتہ ایک ماہ کے دوران قتل، ڈاکیت گینگز، منشیات فروشی، خطر ناک اشتہاری ودیگر جرائم میں ملوث 225ملزمان گرفتار، دو ڈاکیت گینگز، احمد خاں و نواز کے قاتل میں ملوث ملزمان،39خطر ناک اشتہاری، 8عدالتی اشتہاری، 19منشیات فروش، ناجائز اسلحہ کے14ملزمان گرفتار، 4کلو500گرام چرس، 4کلو612گرام ہیروئن،120لیٹر شراب، 2لاکھ70ہزار نقدی،6موٹر سائیکلیں، کلاشنکوف، دو بندوقیں اور 11پسٹل بر آمد، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد طارق بشیر چیمہ نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران 39خطر ناک اشتہاری،8عدالتی اشتہاری،احمد خاں اور نواز کے قتل میں ملوث ملزمان، 19منشیات فروشوں کے قبضہ سے 4کلو500گرام چرس، 4کلو612گرام ہیروئن،120لیٹر شراب، دو ڈاکیت گینگز کے قبضہ سے ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی و 6موٹر سائیکلیں بر آمد، اقدام قتل کے جرم میں ملوث تین افراد ، ایک کلاشنکوف، دو بندوقیں اور11پسٹل ودیگر جرائم میں ملوث 225ملزمان کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے