ممنون حسین کی سویڈن کے لئے پاکستان کے نامزد سفیر محمد طارق ضمیر سے سے ایوان صدر میں ملاقات

Published on August 6, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 372)      No Comments

laاسلام آباد (یو این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے سویڈن کے لئے پاکستان کے نامزد سفیر محمد طارق ضمیر سے منگل کو ایوان صدر میں ملاقات کی اور پاکستان اور سویڈن کے درمیان خوشگوار تعلقات کو تمام شعبوں بالخصوص سیاسی، تجارتی اور اقتصادی میدان میں مزید تقویت دینے پر زور دیا ہے۔نامزد سفیر نے صدرمملکت کے ساتھ اپنی نئی سفارتی ذمہ داریوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر نے محمد طارق ضمیر کو ان کی نئی ذمہ داری پر مبارکباد دی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes