جھنگ ( یواین پی)جمعیت علما ء اسلا م( ف) کی مر کز ی مجلس شو را ی کے ممبرو ڈپٹی جر نل سیکر ٹر ی پنجا ب شہبا ز احمد گجر اید ووکیٹ نے کہا ہے کہ فی الو قت امر یکہ بہا در ملک میں ما ر شا لا ء لگو انا چا ہتا ہے اور عمر ان خا ن ، طا ہر القا در ی انٹر نیشنل اسٹبلشمینٹ کے گیم پلا ن کو سمجھیں اور اس کے ہا تھو ں ا ستعما ل نہ ہو ں ۔تما م محب وطن قو تیں ملک کو ا نتشا ر سے بچا نے کیلئے اپنا کر دار ادا کر یں ، عمر ان خا ن او ر قا در ی جذ با تیت کا را ستہ چھو ڑ کر مو جو د ہ انتخا با بی نظا م میں پا ر لیمنٹ کے ز ر یعے جا ند ار اصلا حا ت کر ائیں اس کیلئے مذ اکر ات کا ر استہ اختیا ر کیا جا نا چا ہیے ان اصلا حا ت کے ز ر یعے اسمبلیو ں کی مد ت چا ر سا ل کر دی جا ئے ۔انہو ں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو مکمل ما لی و خو د مختا ر ی د ی جا نی چا ہیے۔ا نہو ں نے کہا کہ جمعیت علما ء اسلا م ملک میں پا ر لیمنٹ اور قا نو ن کی با لا د ستی چا ہتی ہے اس کیلئے پر امن سیا سی جد و جہد کر تے ر ہیں گے ۔