کوٹرادھاکشن بلدیہ کے سنیٹری انسپکٹر کی میٹرک کی سند جعلی ہونے کا انکشاف

Published on August 6, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 477)      No Comments

DE
کوٹرادھاکشن(مہر سلطان سے) تفصیلات کے مطابق کوٹرادھاکشن بلدیہ کے سینٹری انسپکٹر جاوید شیخ کی میٹرک کی سند جعلی ہے اور یہ نان ٹیکنیکل ہونے کے باوجود ٹیکنیکل سیٹ پر کام کر رہاہے اس کے بارے میں ہمارے معتبر زرائع نے بتایا ہے کہ اس کی میٹرک کی سند بوگس ہے عوام نے ڈی سی او قصور سے مطالبہ کیا ہے کہ اسکی لاہور بورڈ سے میٹرک کی سند کی تصدیق کروائی جائے اور جعلی ہونے کی صورت میں اس کو فوری طور پر نوکری سے فارغ کیا جائے اور تمام بقایا جات وصول کئے جائیں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes