کویت ،14اگست کو مقامی وقت صبح آٹھ بج کر تیس منٹ پر قائم مقام سفیر حسن وزیرہلالی پرچم کشائی کریں گے

Published on August 9, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 848)      No Comments

waving wallpaper flag of Kuwait
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) پاکستان سفارت خانہ کویت میں یوم آزادی کے حوالے سے 14اگست کو مقامی وقت صبح آٹھ بج کر تیس منٹ پر قائم مقام سفیر حسن وزیرہلالی پرچم کشائی کریں گے اورقومی ترانہ بجایا جائے گا اس کے بعد قائداعظم ہال میں یوم آزادی کے سلسلے میں تقریب اہتمام کیاگیا ہے جہاں صدرمملکت سید ممنون حسین اوروزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے پیغام پڑھ کر سنائے جائیں گے اوربعدازاں آزادی کیک کاٹا جائے گا ۔دوسری جانب پاکستان بزنس کونسل کے چیئرمین محمدعارف بٹ اورممبر اوورسیز پاکستان فاؤنڈیشن ایڈوائزری کونسل حافظ محمد شبیر نے 27مبارک رمضان المبارک سے یوم آزادی کے حوالے سے تقریبات کا آغاز کردیا ہے پاکستانی کمیونٹی کے مزید مل 14اگست کی شام کو میڈیکل ہال جابریہ میں ایک عظیم الشان تقریب کااہتمام کیا گیا ے جس میں قائم مقام سفیر پاکستان حسن وزیر مہمان خصوصی ہوں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题