پاک فضائیہ کے فائٹر جیٹ طیارے آج فلائی پاسٹ ریہرسل کریں گی
Published on August 12, 2014 by admin ·(TOTAL VIEWS 578) No Comments
اسلام آباد ۔ ۔۔ پاک فضائیہ کے فائٹر جیٹ طیاروں کی دو فارمیشنز آج شب سے فلائی پاسٹ ریہرسل کریں گی۔ پی اے ایف کے ڈائریکٹر میڈیا ایئر کموڈور طارق محمود کے مطابق فلائی پاسٹ ریہرسل 14 اگست کے یوم آزادی کی تقریب کے سلسلے میں ہو رہی ہے۔