تلہ گنگ ( یواین پی) تلہ گنگ ٹی ایم اے کے زیر اہتما م جشن آ زادی کی تقر یبا ت کا سلسلہ جا ری ،نا ئٹ شو کا انعقا د کیا گیا جس میں شہر یو ں نے کثیر تعداد میں شر کت کی ۔سیٹج پر چیف آ فیسر غلا م رسول ،سب انجینئر امتیاز ملک ،ٹی او آ رمیا ں انیس سمیت دیگر افراد نے شر کت کی ۔شو میں آ ئے ہو ئے مہما نو ں کو گلو کا روں نے اپنے سے فن سے لطف اندوز کیا ۔