صدر مملکت ممنون حسین کا پشاور میں بارش سے قیمتی جانوں کے ضیاع پردکھ کا اظہار

Published on August 16, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 310)      No Comments

11
اسلام آباد ۔۔۔ صدر مملکت ممنون حسین نے پشاور میں بارش سے ہونے والے حادثات کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے پیغام میں صدر نے بہادر خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ متاثرہ لوگوں کو امداد کی فراہمی کیلئے تمام ممکنہ کوشش کی جائے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog