کریتی سینن نے رقص میں مہارت حاصل کرنے کیلئے تربیت لینا شروع کردی

Published on August 18, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 522)      No Comments

77
ممبئی (یو این پی) بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن نے مختلف اقسام کے رقص میں مہارت حاصل کرنے کیلئے تربیت لینا شروع کردی ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’ ہیرو پینٹی ‘‘ سے شہرت یافتہ اداکارہ کریتی سینن رقص سیکھنے میں وقت گزار رہی ہیں وہ ان دنوں رقص کی اقسام ’’ سالسا‘‘ اور ’’ بال روم ‘‘ کی خصوصی تربیتی کلاسیں لے رہی ہیں تاکہ ان رقص کی اقسام میں مہارت حاصل کرلیں کیونکہ اداکارہ کیلئے اداکارہ کے ساتھ رقص میں بھی ماہر ہونا بے حد ضروری ہے ۔ اداکارہ کی اگلی فلم ’’ سنگ ازبلینگ ‘‘ ہونگی جس میں اکشے کمار انکے ہیرو ہونگے ۔ فلم کی عکسبندی کا آغاز جلد ہی ہوجائیگا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog