وزیراعظم محمد نواز شریف کا ممتاز صحافی مجیب الرحمن شامی کی ہمشیرہ کے انتقال پراظہار تعزیت

Published on August 18, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 555)      No Comments

888اسلام آباد(یو این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ممتاز صحافی مجیب الرحمن شامی کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے مرحومہ کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کیلئے دعا کی اور سوگوار خاندان کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes