ملتان۔۔۔ محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی کے مطابق ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم خشک اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے ۔بدھ کے روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.2اورکم سے کم 28.5سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 82فیصداورشام 5بجے 32فیصد ریکارڈکیاگیا۔جمعرات کو سورج صبح پانچ بجکر42منٹ پرطلوع اورشام چھ بجکر51منٹ پرغروب ہوگا۔