روس نے ماسکو میں امریکی فاسٹ فوڈ میکڈونلڈ کے پانچ سنٹر بند کردئے

Published on August 22, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 646)      No Comments

11
ماسکو ۔۔۔ روس نے مغربی پابندیوں کے جواب میں ماسکو میں امریکی فاسٹ فوڈ میکڈونلڈ کے پانچ سنٹر اور کراسنا یارسک میں برگر کنگ فاسٹ فوڈ کیٹرنگ سروس بند کردئے ۔روسی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ ملک بھر میں برگر کنگ فاسٹ فوڈ کے 120دیگر ریسٹورنٹ بھی بند کرنے پر غور کر رہی ہے۔برگر کنگ نے 2016تک روس بھر میں 500ریسٹورنٹ قائم کرنے کی منصوبی بندی کی ہے۔روس میں اس وقت مجموعی طور پر میکڈونلڈ کے 435ونچر کام کر رہے ہیں اور روزانہ دس لاکھ کسٹمرز یہاں آتے ہیں۔جمعرات کو مقامی خبر رساں ادارے کیمطابق روسی حکام نے سینٹری سیفٹی ضروریات کی خلاف کرنے پر ماسکو میں میکڈونلد کے پانچ چنٹر بند کر دئے۔ما سکو میں میکڈونلڈ دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مرکز بند کرنے سے سینکڑوں لوگ بیروز گار ہوجائیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes