عمران خان کی کال پر تحریک انصاف کا کارکنان نے قائد اظم روڈ پر دھرنا دیا

Published on August 25, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 387)      No Comments

pti dherna hnd
ہارون آباد(یواین پی)عمران خان کی کال پر تحریک انصاف کا کارکنان نے قائد اظم روڈ پر دھرنا دیا اور یہ دھرنا رات آٹھ بجے سے لے کر تقریبا رات گئے تک جاری رہا ،پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکرٹری پبلسٹی اینڈ میڈیا راؤ شعیب احمد ،اور چوہدری اعظم علی ایڈووکیٹ نے کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ ہمارے لیڈر اسلام آباد میں حق و انصاف کے لیے ڈٹے ہوئے ہیں اور ان کا مشن کامیاب ہو کر رہے گا دھاندلی کرنے والے اپنے انجام کو پہنچیں گے اور ملک میں عدل اور حقیقی جمہوریت کا نظام سامنے لایا جائے گا عمران خان کی کامیابی پورے ملک کے غریب عوام کی کامیابی ہے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy