Published on September 12, 2013 by admin ·(TOTAL VIEWS 489) No Comments
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے کہہ دووہ الله ایک ہے (1) اللہ بے نیاز ہے (2) نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے (3) اور اس کے برابر کا کوئی نہیں ہے آیت نمبر 4