ٹام کروز اپنی ساتھی اداکارہ کے ساتھ شوٹنگ کے دوران رسیوں سے لٹکے رہ گئے

Published on August 27, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 414)      No Comments

von-der-oper-gesprungen
ویانا(رپورٹ شاہد شکیل ) ہالی ووڈ کے نامور اداکار ٹام کروز اپنی ساتھی اداکارہ کے ساتھ آسڑیا میں نئی فلم مشن امپوسیبل 5 کی شوٹنگ کے دوران رسیوں سے لٹکے رہ گئے بعد ازاں بذریعہ کرین انہیں زمین پر لایا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes