پنجاب یونیورسٹی نے3امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

Published on August 27, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 425)      No Comments

66
لاہور ۔۔۔ پنجاب یونیورسٹی نے محمد معاذ ولد محمد اکرم اعجاز کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں ان کے’’جدید مالی معاملات میں قبضہ کا شرعی تصور(تحقیقی جائزہ)‘‘ کے موضوع پر،محمد ظفر ولد امان اللہ کوزوالوجی کے مضمون میں ان کے’’نو زائیدہ چوہوں میں ’’بائی فنتھرن ‘‘ نقائص کا سبب ‘‘کے موضوع پراو ر ثمینہ کوثر دختر محمود احمد کوکیمسٹری کے مضمون میں ان کے’’فارنزک کیمیائی مرکبات کی تیاری‘‘کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题