لاہوریو این پی)معروف ماڈل ،اداکارہ و گلوکارہ مسکان جے بولان پاک گلف ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب کے میوزیکل شو میں پرفارم کرنے کیلئے دبئی پہنچ گئیں۔مسکان جے نے ٹیلی فونک گفتگو میں بتایاکہ وہ اس رنگا رنگ تقریب میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی بولان پاک گلف ایوارڈ کی اس رنگارنگ منعقد ہونیوالی اس تقریب میں پاکستانی فنکاروں کو انکی عمدہ کارکردگی پر ایوارڈز دیئے جائیں گے۔