الله اور اس کے رسول کا حکم مانو اگر ایمان دار ہو،سورة الاٴنفَال
Published on August 29, 2014 by admin ·(TOTAL VIEWS 1,037) No Comments
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے تجھ سے غنیمت کا حکم پوچھتے ہیں کہہ دے غنیمت کا مال الله اور رسول کا ہے سو الله سے ڈرو اور آپس میں صلح کرو اور الله اور اس کے رسول کا حکم مانو اگر ایمان دار ہو آیت نمبر1 سورة الاٴنفَال