تلاش گمشدہ
Published on August 30, 2014 by admin ·(TOTAL VIEWS 958) No Comments
ہارون آباد(یواین پی)میرا بیٹامحمد مجاہد اسلام ولد اشراق حسین عمر تقریبا 19سال سکنہ چک96سکس آر تحصیل ہارون آباد26اگست سے لاپتہ ہے وہ گھر سے کھیلنے کے لیے نکلا تھا دوبارہ گھر نہیں آیاکسی کو اس کے بارے میں اگر علم ہو یا جانتا ہو تو برائے کرم مجھے مطلع کریں۔کیونکہ اس کے والدین اور عزیز واقارب شدید پریشان ہیں جس کو بھی اس کے بارے پتہ چلے تو ہمیں فوری ان نمبروں پر اطلاع کریں ہم آپ کے ممنون ہوں گے۔اشراق حسین سکنہ چک 96سکس آر تحصیل ہارون آباد۔۔فون۔۔0344-8711724۔۔0347-7318605 ۔۔0323-7109095
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے
Post Views: 96
Related