انتقال پرملال

Published on September 2, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 371)      No Comments

01
ہارون آباد(یواین پی)چیف پیٹرن میڈیا کلب(رجسٹرڈ) یاسر ندیم چوہدری کے ہم زلف چوہدری محمد اظہر اور محمڈن ایجوکشنل سکول کے پرنسپل چوہدری محمد طارق اورمحمد مظہرچوہدری کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔مرحومہ کی نماز مرکزی جناز گاہ میں ادا کی گئی ،مرحومہ کی نماز جنازہ میں سربراہ وائٹل گروپ حاجی محمد سعید ،چیف پیٹرن میڈیا کلب (رجسٹرڈ) یاسر ندیم چوہدری ،سابق نائب صدر بارمحمد رزاق انور ایڈووکیٹ ،حاجی نذیر احمد ،عبدا رزاق شاکر ،محمد عرفان ،مستنصر حسین باؤ ،حافظ محمد یونس وٹو ،عبدالرؤف ،عقیل احمد کالی سمیت دیگر معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی ،مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپر د خاک کر دیا گیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes