دھن سے تن سے ڈھانپ لیا ‘ ایجنسیاں پیچھے پڑ گئیں

Published on October 12, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 805)      No Comments

\"13\"

لندن ۔۔۔ فلپائن میں ایک 23سالہ فیشن ڈیزائنر نے اپنے کپڑے اتار کر جسم کوکرنسی نوٹوں سے ڈھانپ لیا اور قابل اعتراض فوٹوفیس بک پر بھی اپ لوڈ کردی ۔فلپائن کی متعلقہ ایجنسی نے اسے اس رقم سے ٹیکس نہ ادا کرنے پر شامل تفتیش کر لیا ہے ۔اس خاتون نے 1.3ملین کونڈو اپنے جسم کے اوپر ڈال رکھے تھے.

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题