دبئی (یو این پی) نیا پاکستان نجانے کب معرض وجود میں آئے گا اور جب عمران کے سپنوں کی رانی آئے گی پاکستان فلم نگر کا ایک ایم نام جو ہر موقع بے موقع پہ خبروں میں رہنے کا فن جانتا ہے اپنی گلابی انگریزی کی وجہ سے عوام میں مقبول لالی ووڈ اداکارہ میرا نے بھی دل کی بات زبان پر لاتے ہوئے پی ٹی آئی کے قائد عمران خان کو شادی کی پرپوز دے ڈالی خبروں میں ان رہنا تو کوئی میرا جی سے سیکھے۔ دبئی میں یواین پی سے خصوصی گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ نئے پاکستان میں کپتان خان کو ملک کا وزیراعظم دیکھنے کی خواہش ہے اور نئے پاکستان سے قبل دلی خواہش ہے کہ عمران سے شادی کر لوں