بورے والا،پا نچ سا لہ بچی سے امام مسجد کی زیادتی کی کوشش

Published on September 7, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 420)      No Comments

jin
بورے والا (کرائم رپورٹر) اما م مسجد کی گلی سے گذرتی ہو ئی پا نچ سا لہ بچی کو ورغلا کر مسجد میں لے جا کر زبر دستی زیا دتی کی کو شش بچی کے چیخنے چلانے پراہل محلہ پہنچ پر بچی کی درندہ سفت امام مسجد سے رہا ئی کروائی اور اْسے حوالہ پو لیس کر دیا ۔تفصیل کے مطابق: بورے والا سے ملحقہ علا قہ بیرکی کے محنت کش شاہد کی کمسن بیٹی کو مسجد کے امام حا فظ فیا ض نے معصوم بچی جو گلی سے گذر رہی تھی کہ اسے ورغلا کر مسجد میں لے گیا وہا ں حا فظ فیا ض نے بچی سے زبر دستی اپنی ہوس پو ری کر نے کی کو شش کی تو بچی نے چیخنا چلا نا شروع کردیا چیخوں کی آواز سن کر اہل محلہ مسجد میں داخل ہو ئے حا فظ فیا ض نے بچی کو چھو ڑ دیا اور لوگوں کے استفسارپر کوئی معقول جوازپیش نہ کر سکا اہل محلہ نے حافظ فیا ض کو تھا نہ سٹی پو لیس کے حوالے کردیا ۔ ڈاکٹر ماجد ، ڈاکٹر ابو ذر، اور ڈاکٹر حفیظ میاں کی جانب سے اس واقع کی پْر زور مذمت کی گئی ا ور انہوں نے ڈی پی او وہا ڑی سے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقع کا فوری نو ٹس لیا جا ئے اور ملزم کو قرار واقعی سزا دی جائے واضع رہے کہ حا فظ فیا ض اس سے قبل بھی بچیوں کو ورغلاکر اپنی ہو س پو ری کرنے کی کو شش کی ہے اور اس کی پشت پنا ہی با اثر سیا سی شخصیا ت کرتی ہیں اور اس کے خلا ف قانو نی کا روائی میں روکاوٹ بنتی ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes