شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کہہ دو میں لوگوں کے رب کی پناہ میں آیا (1) لوگوں کے بادشاہ کی (2) لوگوں کے معبود کی (3) اس شیطان کے شر سے جووسوسہ ڈال کر چھپ جاتا ہے (4) جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے (5) جنوں اور انسانوں میں سے
آیت نمبر 6