اوباما کاشاہ عبد اللہ کوٹیلی فون ،داعش مخالف حکمت عملی پر دونوں لیڈروں کا تبادلہ خیال

Published on September 12, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 249)      No Comments

1111
نیویارک ،ریاض(یو این پی)امریکی صدر براک اوباما نے عراق اور شام میں برسرپیکار سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے خلاف جنگ کے لیے اپنی حکمت عملی کے اعلان سے قبل سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے،امریکی صدر نے اپنی تقریر سے قبل وائٹ ہاؤس میں اپنی جنگی کابینہ سے بھی مشاورت کی ہے ا س اجلاس میں امریکا کے نائب صدر جو بائیڈن ،وزیردفاع چک ہیگل ،امریکا کی مسلح افواج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سربراہان شریک تھے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes