پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے جانی ومالی نقصانات پر گہرا دکھ ہو ا ہے گلوکارہ جنیوا رائے

Published on September 17, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 426)      No Comments

Janiva
ممبئی(یواین پی)پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے جانی ومالی نقصانات پر گہرا دکھ ہو ا ہے معروف بھارتی اداکارہ گلوکارہ جنیوا رائے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھارتی اداکارہ و گلو کارہ جنیوا رائے نے پاکستان میں ہونے والے سیلابی نقصانات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستانی سیلاب زدگان کے دکھ میں برابر کی شریک ہیں انہوں نے کہا کہ سیلاب میں ہونے والے مالی و جانی نقصانات پورے کرنا تو مشکل ہیں لیکن اپنے پاکستانی بھائیوں ،بہنوں اور ماؤں کے دکھ بانٹناانسانی زمہ داری تو ہے انہوں نے کہا کہ انہیں پاکستانی سیلابی نقصانات سے بہت دکھ پہنچا ہے اور انکی دعا ہے کہ اللہ تعالی ٰانہیں جلد ان مصائب سے نجات دلائے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题