جدہ سعودی عرب(بیورو چیف یو این این پاکستان زکیر احمد بهٹی) پاکستان سے حج کےلئے آنے والے افراد میں سے اب تک 11 افراد جان بحق ہوئے ان افراد کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں سپرد خاک کیا گیا ہے حج مشن کی اطلاعات کے مطابق 9 افراد کو مکہ مکرمہ جبکہ 2 افراد کو مدینہ منورہ میں سپرد خاک کیا گیا ہے ان کی تدفین ان کے ورثا کی اجازت کے بعد ان کو سپرد خاک کیا گیا ہے