سوڈاواٹر صحت کے لئے انتہائی مضر ، ذیا بیطس کے مریض محتاط رہیں

Published on September 25, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 725)      No Comments

cld
جرمنی(رپورٹ شاہد شکیل)تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سوڈاواٹر صحت کے لئے انتہائی مضر ہے اور ذیا بیطس کے مریضوں کیلئے خطر ناک قرار دیا ہے،غذائیت کے ماہرین نے خبر دار کیا ہے کہ سوڈاواٹر کی تمام مصنوعات میں خاصی مقدار میں ایسے مصنوعی اجزا شامل ہیں جو صحت مند افراد کیلئے موٹاپے اور کینسر کا سبب بن سکتے ہیں ،حالیہ تحقیق کے مطابق سوڈاواٹرکی تمام مصنوعات میں سویٹیز شامل ہیں جو شوگر کے مریضوں کیلئے انتہائی خطرناک ہیں ،ماہرین نے چوہوں پر ٹیسٹ کرنے بعد چند ٹیسٹ انسانوں پر کئے اور آنتوں میں خطرناک جراثیم پائے جانے کے بعد خطرناک قرار دے دیا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题