وزیر اعظم نواز شریف سے نارویجن ہم منصب کی ملاقات

Published on September 25, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 403)      No Comments

Flag-Pins-Pakistan-Norway

نیویارک (یو این پی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم نواز شریف نے نارویجن وزیر اعظم ارنا سالبرگ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں سربراہ مملکت نے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا اور مستقبل میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے خصوصی مشیر طارق فاطمید اور سیکریٹری خارجہ بھی اس ملاقات میں موجود تھے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题