راولپنڈی… عید کے مو قع پر قر با نی کے جا نوروں کو ذبح کر نے اور ان کا گو شت تیا ر کر نے کے لیے ما رکیٹوں اور بازا روں سے ٹو کہ،چھر یوں اور لکڑی کی تیا ر کی جا نے والی مڈھیوں کی خریدا ری میں اضا فہ ہو گیا ہے،ما رکیٹ میں ٹو کہ ۴۰۰ سے ۹۰۰ رو پے فی کلو،تکبیر والی چھری ۱۵۰ سے ۳۰۰ اور جا نور کی کھا ل اتا رنے والی چھری ۶۰ سے ۱۰۰ روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔مختلف سا ئزکی لکڑی کی مڈھی ۴۰ سے ۵۰ روپے کلو فروخت کی جا رہی ہے۔قصاب اور شہریوں کی بڑی تعداد نے چھر یوں ،ٹو کے اور مڈھیا ں خر ید نے کا کا م مکمل کر لیا ہے۔