Published on October 4, 2014 by admin ·(TOTAL VIEWS 2,122) No Comments
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں اللہ تعالی سے امید رکھتا ہوں کہ یوم عرفہ 9 ذوالحج کاروزہ رکھنے کی وجہ سےاللہ تعالی پچھلے ایک سال اور اگلے ایک سال ’’دوسال‘‘کے گناہ معاف فرمادے گا۔ صحیح مسلم حدیث نمبر1162