ماسکو کا انوکھا ہوٹل عملہ جڑواں بہن بھائیوں پر مشتمل

Published on October 14, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 378)      No Comments

\"12345\"

ماسکو ۔۔۔  دارالحکومت ماسکو میں \” ٹوئنز سٹار\” کے نام سے کھلنے والے ہوٹل کا تمام عملہ جڑواں بہن بھائیوں پر مشتمل ہے۔ ہوٹل میں کام کرنے والے تمام لوگ جڑواں بھائی، بہنیں یا پھر دونوں جڑواں بہن بھائی ہیں۔ ہوٹل میں آنے والے گاہک آرڈر دینے کے بعد شکلوں سے دھوکا کھا جاتے ہیں لیکن اس صورتحال سے خاصے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题