بلاول کا بیان بوکھلاہٹ کے سوا کچھ نہیں: شاہ محمود قریشی

Published on October 6, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 348)      No Comments

02اسلام آباد (یو این پی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ عمران خان کی پذیرائی کے باعث پیپلزپارٹی بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور بلاول کا بیان بوکھلاہٹ کے سواکچھ نہیں ۔
بلاول زرداری بھٹو کے بیان پر اپنے ردعمل میں شاہ محمود قریشی کاکہناتھاکہ پیپلزپارٹی کا عمران خان کی کامیابی ہضم نہیں ہورہی ، آصف علی زرداری متحدہ قومی موومنٹ کو ساتھ لے کر چلنے کی بات کرتے ہیں لیکن بلاول سخت زبان استعمال کرتے ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes