بے شک تمہارا رب الله ہی ہے جس نے آسمان اور زمین چھ دن میں بنائے سُوۡرَةُ یُونس
Published on October 15, 2013 by admin ·(TOTAL VIEWS 444) No Comments
بے شک تمہارا رب الله ہی ہے جس نے آسمان اور زمین چھ دن میں بنائے پھر عرش پر قائم ہوا وہی ہر کام کا انتظام کرتا ہے اس کی اجازت کے سوا کوئی سفارش کرنے والا نہیں ہے یہی الله تمہارا پروردگار ہے سو اسی کی عبادت کرو کیا تم پھر بھی نہیں سمجھتے (3)۔