چوہدری عدنان صفدر برنالی ایک ماہ کے دورے پر فرانس سے پاکستان پہنچ گئے

Published on October 14, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,131)      No Comments

ch adnan safdar barnali
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری عدنان صفدر برنالی ایک ماہ کے دورے پر فرانس سے پاکستان پہنچ گئے۔وہ پاکستان میں ایک ماہ قیام کریں گے چوہدری عدنان صفدر مختلف تقاریب میں شرکت کریں گے جبکہ ان کی مستقل رہائش کھاریاں کینٹ میں ہے۔راولپنڈی میں آرمی آفیسران ان کے اعزاز میں ڈنر دیں گے یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ وہ چوہدری صفدر برنالی آف فرانس کے صاحبزادے ہیں۔علاوہ وہ یورپ کے مشہور اینکر پرسن ہیں وہ فخر پاکستان کی ٹی وی پر میزبانی کرتے ہیں۔چوہدری عدنان صفدر اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان ہیں۔ انہوں نے اپنی تعلیم پیرس اور لندن سے حاصل کی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy