اگلا سا ل الیکشن کا سا ل

Published on October 17, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 392)      No Comments

Arshid kot
قا رئین ذی وقا ر !گز شتہ دنو ں راقم کو مسلم لیگ ق سیکر ٹر یٹ سے دعوت مو صو ل ہو ئی ،جب راقم وہا ں پہنچا تو ق لیگ سیکر ٹر یٹ میں سا بق ڈپٹی وزیر اعطم چو ہد ری پر ویز الہی کے صا حبزادے چو ہد ری راسخ الہی ،حا فظ عما ر یا سر ،سر دار امجد الیا س ، ملک قد یر الطا ف لا وہ ،ملک اللہ یا ر دند ہ ،شیخ سعید ،عمر حبیب ،ما نی سمیت دیگر اہم شخصیا ت مو جو د تھیں ۔راقم نے اکثر لو گو ں کی زبا نی سناتھا کہ چو ہد ری پر ادرن اور انکے عز یز اقا رب انتہا ئی شر یف النفس ہیں اور وہ اپنی دوستی کا بھر م رکھتے ہیں میر ے سا تھ زیا دہ تر مسلم لیگ ق کے ضلعی صدر ملک اسد کو ٹگلہ چو ہد ری بر ادرن کے حوالے سے خصو صی گفتگو کر تے رہتے ہیں ۔بعد اوقات ان سے میر ا کئی با تو ں پر اختلا ف بھی ہو جا تا ہے لیکن پھر بھی ملک اسد تحمل مز اجی کے سا تھ کا م لیتے ہیں۔راقم کی ق لیگ سیکر ٹر یٹ میں چو ہد ری راسخ الہی سے مختصر ملا قا ت ہو ئی جس میں مجھے بھی یہی انداز ہوا کہ وہ واقعی سا دہ مز اج ہیں ۔ہر آ نے والے مہما ن کو خو ش مز اجی سے ویلکم کر تے اور خیر یت دریا فت کر تے ۔راقم کی چو ہد ری راسخ الہی کے سا تھ پہلی ملا قا ت تھی ۔ملنے سے قبل میر ا یہ گما ن تھا کہ وہ سا بق ڈپٹی وزیر اعظم کے صا حبزا دے ہیں جس پر انکو تکبر ہو گا لیکن ایسا نہ تھا ۔
لیکن ان سے ملنے کے بعد میر اگما ن غلط ثا بت ہوا وہ تما م افراد کو انتہا ئی نر م مزاجی ،خند ہ پیشا نی اور سا دگی کے سا تھ پیش آ ئے ۔چو ہد ری راسخ الہی نے اپنی گفتگو میں کہا کہ تلہ گنگ میں مسلم لیگ ق نے گلی گلی اور ہر کو نے میں تر قیا تی کا م کر وائے ہیں اور تلہ گنگیو ں نے ہمیں بے پنا ہ عز ت بخشی ہم انکے تہہ دل سے مشکور ہیں ۔مسلم لیگ ق کا عزم تر قیا تی کا م کرواناہے اور ق لیگ کے دورے میں حا فظ عما ر یاسر کی نگر انی میں تلہ گنگ کی تا ریخ میں ریکا رڈ ساز تر قیا تی کا م ہو ئے ہیں اور انشا اللہ پھر جب بھی مو قع ملا تو یہ تر قی کا سفر جا ری وسا ری رہے گا ۔انکا مز ید کہنا تھا کہ عوام مسلم لیگ ن کے حکمر انوں سے تنگ آ کر بلبلا اٹھے ہیں اور دھر نو ں میں لا کھو ں لو گو ں کی شر کت مو جو دہ حکمر انوں کی نا کا م پا لیسیو ں کو مستر د کر نے کے متر ادف ہے ۔ مسلم لیگ ق نے ہمیشہ عوامی خد مت کو تر جیح دی اور ہمیشہ کی طر ح دیتی رہی گی ۔تلہ گنگ مسلم لیگ ق کی ٹیم مخلص ورکروں پر مشتمل ہے اور تما م ورکر ز ہما ری پا رٹی کا سر ما یہ ہیں ۔2015الیکشن کا سا ل ہے اور حلقہ این اے اکسٹھ میں مسلم لیگ ق اپنا امیدوار لا ئے گی اور ہم کسی صورت این اے اکسٹھ کی سیٹ کسی اور کو نہیں دیں گے ۔
حا فظ عما ر یا سر نے تلہ گنگ میں مسلم لیگ ق کے پنجے گا ڑھ دئیے ہیں حا لا نکہ تلہ گنگ مسلم لیگ ن کا قلعہ کہلواتا ہے اور ہم تلہ گنگ کی عوام پر خو ش ہیں کہ انہو ں نے ہمیں ایک لا کھ سے زیا دہ ووٹ دئیے ہیں ۔جب بھی مسلم لیگ ق کی قیا دت نے کا ل کی تو تلہ گنگ کے نو جوان ،بو ڑ ھے اور بز رگوں نے بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لیا اور ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے اور جو ق در جو ق میں ہما ری ریلیوں میں شر کت کی ۔انکا مز ید کہنا تھا کہ میا ں بر ادرن جب سے اقتدارمیں آ ئے ہیں انکی مو جو دگی میں مہنگا ئی ،کر پشن ،لو ڈ شیڈ نگ اور بے روزگاری نے مز ید جنم لیا ہے اور دن بد ن صورت حا ل خر اب ہو تی جا رہی ہے ۔مسلم لیگ ق کے دور میں مہنگا ئی ،لو ڈ شیڈ نگ ،بے روزگاری کا مو ازنہ کر لیں تو واضح فر ق نظر آ ئے گا ۔گو نواز گو کا نعر ہ دن بد ن بڑ ھتا جا رہا ہے اور اب اسکا رکنا نا ممکن ہے ۔گو نواز گو کی تحر یک اب ہر محلے اور ہر گلی میں پھیل چکی ہے اور لو گ جو ق درجوق اس میں حصہ ڈال رہے ہیں جو اب عوام قو می الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امید واروں کو مسترد کر کے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے پاکستا نی سیا ست میں مسلم لیگ ن کابا ب بند کر دے گی ۔
راقم نے چو ہد ری راسخ الہی سے اپنے آ با ئی علا قہ کو ٹگلہ کی پسما ند گی کے خا تمے کیلئے با ت کی کہ جب بھی آ پ کو دوبا ر اقتدار ملے تو ضلع چکو ال کی آ خر ی یو نین کو نسل کو ٹگلہ کی پسما ند گی کو خا تمہ کر نے کیلئے خصو صی توجہ دیں ۔ چو ہد ری راسخ الہی اور حا فظ عما ر یا سر نے یقین دلا یا کہ انشا اللہ کو ٹگلہ سمیت تما م حلقے کی پسما ند گی کو دور کیا جا ئے گا اور مز ید میگا پر وجیکٹ کا آ غا ز کیا جا ئے گا۔حا ل میں بیٹھے ضلعی صدر کے سا تھ ملک اللہ یا ر دندہ نے راقم کو ٹو کا کہ کو ٹگلہ کے علا وہ بھی کسی علا قہ کی با ت کر یں انکی با ت بجا لیکن جس جگہ نے آ پ کو ایک پہچان دی اسکا ذکر نہ کر نا زیا دتی ہو گی ۔راقم کی صحا فت میں آ نے کی ایک وجہ علا قے کہ مسا ئل کو اجا گر کر نا اور علا قے کی پسما ند گی کے خا تمہ کیلئے اد نی سا رول ادا کر نا ہے ۔
راقم گز شتہ کئی سا لوں سے دیکھ رہا ہے کہ سیا سی اور کچھ اہم شخصیا ت اپنی نیوز تو شا ئع کر وا لیتے ہیں لیکن ان کی ہو نے والی ملا قا ت کی تصا ویر میڈ یا لگا تا نہیں یا انکو ملتی نہیں ۔راقم کے سا منے چند سیا سیوں نے نیوز کے سا تھ تصا ویر بھی مہیا کی جو اخبا رات کی زینت بنی ۔راقم کے نزدیک کسی بڑ ی ملا قا ت کی خبر کے سا تھ اسکی تصو یر اس ملا قا ت کی اہمیت کو زیادہ اجا گر کر تی ہے یہ راقم کا ایک خیا ل ہے جو کہ شا ید غلط بھی ہو اور ہر کسی کا اس سے اتفاق ہو نا ضر روی بھی نہیں ۔ہما رے چند معز ز دوست اور کر م فر ما فو ن پر اپنی ملا قا ت کا احوال بتا کر نما یا ں کو ریج دینے کی عر ض کر دیتے ہیں اور ہم بھی چارو نا چا ر اور انکا بھر م رکھنے کیلئے خبر لگا دیتے ہیں لیکن اس سے ہما رے قا رئین کی تسلی نہیں ہو تی اور بعض دفعہ تو قا رئین ہمیں فو ن کر کے ملا قا ت کی تصد یق کر تے رہتے ہیں ۔
گز شتہ دنو ں ہما رے معز ز ،بز رگ اور ممبر قو می اسمبلی سر دار ممتاز خا ن ٹمن نے وزیر اعظم ہا ؤس میں وزیر اعظم میا ں محمد نواز شر یف سے ون ٹو ون ملا قا ت کی یہ ایک خبر ہے لیکن سا تھ سا تھ قومی اور مقا می اخبا رات میں چھپی ہو ئی تصویر اسکی تصد یق بھی کر تی ہے ۔اس ملاقا ت کی جو تفصیلا ت مجھ تک پہنچیں انکے مطا بق سر دار ممتا ز ٹمن نے جا تے ہی کسی لگی لپٹی رکھے بغیر وزیر اعظم کو تلہ گنگ ضلع کا وعدہ یاد دلا تے ہو ئے اسے جلد از جلد ایفا ء کر نے کا مطا لبہ کر دیا اور سا تھ ہی سا تھ انکو تلہ گنگ جلسے میں کیے ہو ئے تما م اعلا نا ت یا د کر وائے اور تلہ گنگ شہر میں سو ئی گیس کا ادھو را کا م جلد شروع کر وانے کا مطا لبہ بھی کیا ۔سر دار ممتاز ٹمن کے مطا بق وزیر اعظم نے انکو جلد از جلد تلہ گنگ کا دورہ کر نے اور تلہ گنگ کو میگا پر وجیکٹ دینے کا اشا رہ دے دیا ۔ایم این اے ہا ؤس کے تر جما ن ملک امیر خا ن ٹمن کے مطا بق 2015تلہ گنگ کی عوام کیلئے خو شیو ں کا سا ل ہو گا ۔وزیر اعظم پا کستا ن جلد تلہ گنگ کا دوبا رہ دورہ کر کے تلہ گنگ ضلع سمیت دیگر اہم اعلا نا ت کر یں گے جس کے بعد تما م پر وجیکٹ پر عملی کا م شروع ہو جا ئے گا ۔ہما رے محتر م ایم این اے صا حب انتہا ئی شر یف النفس انسا ن ہیں اور اپنا ہر مطا لبہ شر افت سے پورا کر وانا چا ہتے ہیں لیکن تر قیا تی کام کر وانے اور خا ص طور پر ضلع تلہ گنگ کا ایشو حل کر وانے کیلئے شر افت کے سا تھ سا تھ تھو ڑی تڑ ی لگا نے کی بھی ضر روت ہے ۔
عید پر علا قہ ونہار میں جا نا ہوا تو ستیھی ہا ؤس جا نے کی ٹھا ن لی کہ صو با ئی وزیر کا لو گو ں سے میل جول اور اپنے حلقہ کے عوام کے سا تھ اٹھنا بیٹھنا دیکھا جا ئے صو با ئی وزیر ملک تنو یر اسلم ستیھی اور خا ص کر انکے والد محتر م جنا ب ملک اسلم ستیھی صا حب بلکل دیسی آ دمی ہیں اور انکا ڈیر ہ ایک صو با ئی وزیر کا ڈیر ہ نہیں بلکہ ایک عوامی ڈیر ے کا منظر پیش کر رہا تھا ۔نہ وہ صو با ئی وزیر والاٹھاٹ با ٹھ اور نہ عوام سے دوری نظر آ ئی ۔ نا سا زی طبیعت کے با وجو د صو با ئی وزیر اپنے ووٹروں اور کا رکنوں کے سا تھ بیٹھے تھے اور اسکے سا تھ گپ شپ اور انکے مسا ئل سن رہے تھے ۔جب میں وہا ں پہنچا تو ایم پی اے ملک تنو یر اسلم ستیھی کے پا س ایک وفد ملا قا ت کیلئے بیٹھا تھا اور کسی تر قیا تی کا م کیلئے فنڈ کا مطا لبہ کر رہا تھا ۔ایم پی اے نے انکو اپنی الیکشن کمپین کے دوران کیے گئے وعدوں کے مطا بق فنڈ ز دینے کا کہا بلکہ اسی وقت سیکر ٹر ی کو اپنی ڈائر ی میں نو ٹ بھی کر وا دیا اور زیا دہ فنڈ کی بات بعد میں کر نے کا کہا کہ پہلے میں نے پو رے حلقے میں اپنے کیے ہو ئے وعدے پو رے کر نے ہیں جو میں نے لو گو ں سے ووٹ لیتے وقت کیے تھے ۔ایکسٹر اکا م اسکے بعد ہو ں گے ۔اس میں کو ئی شک وشبہ نہیں کہ صو با ئی وزیر اپنے حلقے میں بے پنا ہ تر قیا تی کا م کروا رہے ہیں اور اپنے ووٹروں اور سپو ٹروں کے سا تھ ہر وقت رابطے میں ہیں اور اپنا ووٹ بینک بڑ ھا نے میں مصروف عمل ہیں ۔انکی با ڈی لینگو نج سے یہ سمجھ آ تی ہے کہ شا ید اگلے قو می الیکشن میں وہ اپنا ٹھکا نہ صو با ئی اسمبلی سے تبد یل کر کے قو می اسمبلی میں جا نا چا ہتے ہیں ۔یہ تو آ نے والا وقت ہی بتا ئے گا کہ کو ن صو با ئی ٹکٹ پر الیکشن لڑتا ہے اور کو ن قو می پر لیکن تنو یر اسلم ستیھی کا نا م ضلع چکو ال میں گو نج رہا ہے ۔انکے والد محترم ملک اسلم ستیھی بھی دلچسپ سا دہ مز اج اور ہر دل عز یز شخصیت ہیں ۔انکا اپنے حلقے کے لو گو ں کے سا تھ یا رانہ اور دوستا نہ تعلق ہے اور ہر کسی کے سا تھ کھلی ڈھلی گپ دھڑپ لگا تے ہیں ۔ملک تنو یر اسلم کو اس مقا م تک پہنچا نے میں انکے والد محتر م ملک اسلم ستیھی کا بہت بڑا رول ہے اور ابھی تک بھی وہ انکی رہنما ئی لیتے رہتے ہیں ۔
شا دیو ں کے سیز ن عروج پر ہے میر ے بہت سا رے دوست ازدوجی رشتوں سے منسلک ہو گئے ہیں ان میں ملک امتیاز اکوال ،محمد عثما ن غوری ،محمد کا مرا ن غوری ،ملک اسد حسین سکا ،محمد سعید بلا ل �آ با د،طلعت چو کھنڈ ی انکو میر ی اور ادارہ کی طر ف سے بہت بہت مبا ر ک با د۔اللہ تعا لی انکی نئی زند گی کو خیرو بر کت سے بھر دے ۔امین

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme