ایڈ یشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی نے جوڈیشل افسران کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی کا دورہ کیا

Published on October 20, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 361)      No Comments

NewUNN
وہا ڑی (حمزہ خرم) ایڈ یشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی عارف حمید شیخ نے جوڈیشل افسران کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی کا دورہ کیاانہوں نے خواتین بارک ، نو عمر وارڈ اورجیل ہسپتال میں جا کر حوالاتیوں کے مسائل سنے اور اسیران کو فراہم کئے جانے والے کھانے کے معیار کو چیک کیا اس دوران سپرنٹنڈنٹ جیل ملک عطا اللہ اعوان، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد یونس شاہد چوہدری ،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ عبدا لصبورسکھیرا اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل صاحبان بھی ان کے ہمراہ تھے اس موقع پرایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عارف حمیدشیخ نے جیل انتظامیہ کے حفاظتی نظام، کھانے کے معیار اور جیل کی صفائی کو سراہا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog