چیف ایڈیٹر یو این پی کی تائی کی رسم قل خوانی کل مسجد شب قدر میں ہوگی

Published on October 22, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 347)      No Comments

Final
بورے والا (یواین پی) گزشتہ روزبین الاقوامی خبر رساں ادارہ یونی ویژن نیوز پاکستان (یواین پی) کے چیف ایڈیٹرڈاکٹر بی اے خرم کی تائی جان بقضائے الہی سے انتقال کر گئیں جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں شہر کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا مرحومہ کی رسم قل خوانی کل صبح مسجد شب قدر میں 9بجے صبح ادا کی جائے گی دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes