پسرور(یواین این پاکستان)22دیہات کوملانے والا قلعہ احمدآبادسے تحت پورروڈگزشتہ پانچ سال سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار،شہریوں کا پیدل چلنامشکل ہوگیا۔معززین علاقہ چوہدری عبدالحمید باجوہ،چوہدری محمداشرف گجر،یوسف باجوہ،غلام مصطفےٰ باجوہ سمیت دیگر حضرات نے وزیراعلیٰ پنجاب ،کمشنرگوجرانوالہ،ڈی سی او سیالکوٹ سے روڈکی تعمیر کا مطالبہ کردیاہے۔