اداکارہ آسین 29 برس کی ہوگئی،سالگرہ پیرس میں منائی

Published on October 28, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 719)      No Comments
99ممبئی(یو این پی)بالی وڈ اداکارہ آسین 29 برس کی ہوگئی۔ اداکارہ نے اتوار کو اپنی سالگرہ اپنے دوستوں اور خاندان والوں کے ساتھ محبتوں کے شہر پیرس میں منائی‘ آسین جو ان دنوں عالمی سیاحت پر نکلی ہوئی ہیں نیو یارک سے سالگرہ منانے فرانس کے دارالحکومت پیرس آئیں ‘ آسین نے اپنے کیریئر کا آغاز جنوبی بھارتی فلموں سے کیا اور 2008 میں فلم گجنی کے ذریعے بالی وڈ میں انٹری دی۔
Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy